محمد ابن آدم الکوثری
ظاہری ہیئت
محمد ابن آدم الکوثری | |
|---|---|
| صدر مفتی، دار الافتاء لیسٹر | |
| مذہب | اسلام |
| معتقدات | سنی |
| بنیادی دلچسپی | فقہ |
| قابل ذکر کام | جنسی تعلقات کا اسلامک گائیڈ |
| بانئ | دار الافتاء لیسٹر |
مفتی محمد ابن آدم الکوثری برطانوی مفتی اور مصںف ہیں۔ وہ دار الافتاءلیسٹرکے بانی اور صدر مفتی ہیں۔
سوانح
[ترمیم]الکوثری کے والد مولانا آدم برطانیہ کے جید علما میں سے ہیں۔لیسٹر میں شیخ آدم اسکویر انہی کے اعزاز میں موسوم ہے۔[1] الکوثری نے دار العلوم بری سے درس نظامی میں فراغت حاصل کی اور دار العلوم کراچی میں مفتی تقی عثمانی سے افادہ کیا۔ .[2] الکوثری حبیب بینک ، زیورخ کے صلاح کار رہے ہیں۔[3] حال میں جامعہ علوم القرآن لیسٹر میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔[4]
تصانیف
[ترمیم]- مباحث فی عقائد اہل السنتہ (المہند علی المفند کی عربی شرح)
- جنسی تعلقات کا اسلامی گائیڈ۔ (انگریزی: Islamic Guide to Sexual relations)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Leicester honours one of the city's most prominent Muslim figures"۔ Leicester Mercury۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-04
- ↑ "Islamic Cleric to start U.S. Speaking Tour"۔ Rabwah Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-04
- ↑ "Profile of Mufti Muhammed Ibn Adam Al-Kawthari"۔ alqalam.org.uk۔ 2020-02-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-04
- ↑ Noah Berlatsky، مدیر (27 اگست 2010)۔ Abortion۔ Cristine Nasso۔ ص 41۔ ISBN:9780737749281۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-12