محمد ایوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد ایوب
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1955 (عمر 65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پیس پارٹی آف انڈیا  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر محمد ایوب یا ڈاکٹر ایوب (انگریزی: Mohamed Ayub) ایک بھارتی سیاست دان اور پیس پارٹی آف انڈیا کے بانی اور صدر ہیں۔ وہ اتر پردیش کی سولہویں قانون ساز اسمبلی میں ایم ایل اے تھے۔ وہ مارچ 2012ء سے مارچ 2017ء ضلع سنت کبیر نگر کے خلیل آباد حلقہ سے اتر پردیش کے قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]