محمد بویری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Bouyeri in 2004
پیدائش (1978-03-08) 8 مارچ 1978 (عمر 46 برس)
ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز
مجرمانہ الزامقتل، دہشت گردی
مجرمانہ سزاLife without parole
مجرمانہ حیثیتIn prison

غازی محمد بویری 8 مارچ 1978ء کو ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں پیدا ہوئے۔ آپ مراکش اور ہالینڈ کی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ آپ نے اپنی ثانوی تعلیم 1995ء میں مکمل کی۔ آپ ابو زبیر کے قلمی نام سے معروف ہیں۔ آپ کی والدہ کے انتقال کے بعد آپ کے والد نے 2003ء میں دوسری شادی کی۔

واقعہ[ترمیم]

2 نومبر 2004ء کو آپ نے ایمسٹرڈیم میں وان گوہ نامی فلمساز پر حملہ کرکے اس کو موقع پر ہی قتل کر دیا۔ واضح رہے کہ اس فلم ساز نے اپنی ایک فلم میں توہین رسالت کی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]