محمد رجائی قوطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محمد رجائي قوطان سے رجوع مکرر)
محمد رجائی قوطان
محمد رجائي قوطان 2009 crop.jpg

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر, ترکی
مدت منصب
28 June 1996 – 30 June 1997
Hüsnü Doğan
Cumhur Ersümer
Minister of Construction and Settlement
مدت منصب
21 July 1977 – 5 January 1978
Erol Tuncer
Ahmet Karaaslan
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اپریل 1930ء (94 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مالاطیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ملی سلامتی پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی ،  انگریزی ،  عربی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد رجائي قوطان (پیدائش 1930, Malatya) ترکی کے سیاست دان اور اور سعادت پارٹی کے سابق رہنما ہیں

سوانح حیات[ترمیم]

قوطان نے استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی 1952 میں شعبہ سول انجینئری  سے گریجویشن کیا،  . 1973 تک، انھوں نے جنوب مشرقی اناتولیا پروجیکٹ (جی اے پی) سمیت مختلف منصوبوں میں انجینئر کے طور پر کام کیا. ۔ انکا سیاسی سفر1973 میں نیشنل سالویشن پارٹی سے شروع ہوا اور 1983 کے بعد انھوں نے ویلفیئر پارٹی میں اپنی خدمات انجام دیں۔. انوہ 1996 میں ویلفیئر پارٹی کی قیادت والی اتحاد میں وزیر برائے توانائی رہ چکے ہیں۔

انقرہ میں 26 اکتوبر سنہ 2008ء کو ہونے والی کانگریس میں انھوں نے سعادت پارٹی کے لیے دوبارہ انتخاب لڑنے کی خواہش ظاہر نہیں کی اور نعمان كورتولموش ان کے جانشین بنے۔ [1] فی الحال وہ ترکی کے صوفی سلسلہ نقشبدنیہ کے ایک کمنیونٹی کے رکن ہیں.[2]

فوٹ نوٹس[ترمیم]

  1. "Saadet Partisi Genel Başkanlığına, Numan Kurtulmuş seçildi" (بزبان ترکی)۔ Nethaber۔ 2008-10-26۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2008 
  2. Radikal: "Nakşibendi şeyhi öldü - Nakşibendi tarikatının ünlü kollarından İskender Paşa cemaatinin şeyhi Coşan, Avustralya'da trafik kazasında yaşamını yitirdi. Aynı kazada ölen Uyarel, şeyhin olası haleflerinden sayılıyordu" 5 Şubat 2001