محمد رجائی قوطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد رجائی قوطان
محمد رجائي قوطان 2009 crop.jpg

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر, ترکی
مدت منصب
28 June 1996 – 30 June 1997
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Hüsnü Doğan
Cumhur Ersümer Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Minister of Construction and Settlement
مدت منصب
21 July 1977 – 5 January 1978
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Erol Tuncer
Ahmet Karaaslan Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1930 (عمر 87–88 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مالاطیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت ملی سلامتی پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد رجائي قوطان (پیدائش 1930, Malatya) ترکی کے سیاست دان اور اور سعادت پارٹی کے سابق رہنما ہیں

سوانح حیات[ترمیم]

قوطان نے استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی 1952 میں شعبہ سول انجینئری  سےگریجویشن کیا،  . 1973 تک، انہوں نے جنوب مشرقی اناتولیا پروجیکٹ (جی اے پی) سمیت مختلف منصوبوں میں انجینئر کے طور پر کام کیا. ۔ انکا سیاسی سفر1973 میں نیشنل سالویشن پارٹی سے شروع ہوا اور 1983 کے بعد انہوں نے ویلفیئر پارٹی میں اپنی خدمات انجام دیں۔. انوہ 1996 میں ویلفیئر پارٹی کی قیادت والی اتحاد میں وزیر برائے توانائی رہ چکے ہیں.

انقرہ میں 26 اکتوبر سنہ 2008ء کو ہونے والی کانگریس میں انہوں نے سعادت پارٹی کے لیے دوبارہ انتخاب لڑنے کی خواہش ظاہر نہیں کی اور نعمان كورتولموش ان کے جانشین بنے۔ [1] فی الحال وہ ترکی کے تصوفی سلسلہ نقشبدنیہ کے ایک منیونٹی کے رکن ہیں.[2]

فوٹ نوٹس[ترمیم]