محمد ماجد علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد ماجد علی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش سمندری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 جون 2023ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمندری   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسنوکر کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد ماجد علی ایک پاکستانی سنوکر کھلاڑی تھے۔ جنھوں نے کئی بار بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی اور مسلسل ملک کے سرفہرست کھلاڑیوں میں شامل رہے۔ انھوں نے ایشین U21 سلور میڈلسٹ بھی جیتا تھا۔ [1]

علی نے 29 جون 2023ء کو عید الاضحی کے پہلے دن خودکشی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق وہ گذشتہ چند سالوں سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ [2]

شوقیہ فائنل[ترمیم]

نتیجہ شمار سال چیمپئن شپ فائنل میں حریف سکور
دوسرے نمبر پر 2013ء ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ تھائی لینڈ کا پرچم نوپون سینگکھم 5-6 [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Top Pakistan Snooker player Majid Ali commits suicide"۔ 30 June 2023 
  2. "Tragedy as Pakistan's star snooker player Majid Ali commits suicide" 
  3. "Saengkham beats Majid to scoop Asian U-21 snooker title"۔ Dawn۔ 23 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2023