محمود ظفر اقبال ہاشمی
Appearance
محمود ظفر اقبال ہاشمی | |
---|---|
مقامی نام | محمود ظفر اقبال ہاشمی |
پیدائش | رحیم یار خان | اگست 18, 1965
پیشہ | افسانہ و ناول نگاری، شاعری، مصوری |
زبان | اردو |
قومیت | پاکستان |
تعلیم | ایم اے انگریزی ادب |
اولاد | ایک فرزند[1] |
محمود ظفر اقبال ہاشمی ایک پاکستانی ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر،اور مصور ہیں۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم رحیم یار خان پاکستان سے حاصل کی۔ آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا تھا۔ محمود ظفر اقبال ہاشمی ایک اشاعتی ادارے صریر پبلی کیشنز کے مالک ہیں، وہ ایک کنسلٹنٹ ہیں اور 1993 سے سرزمین حجاز مقدس کے دار الخلافہ الریاض میں مقیم ہیں۔
افسانے
[ترمیم]- اصل مرد
- اک گھر ایسابنانا چاہیے
- ایک دانا کی خود نوشت
- رونے کے لیے چاہییے کاندھا میرے دوست
- گھپ اندھیرے میں کالی بلی کی تلاش[2]
- بی بی جی کا گھر
- میرے ابو
- نور
- بھیگے پیڑوں کی خوشبو
- اسی کائنات میں کسی جگہ
- صومِ اولین
- ہم
- جُگت
- مٹی اور سڑک
- مِیم
- گھپ اندھیرے میں کالی بلی کی تلاش
- پھیکی سٹرابیری
- دو پایوں کا جنگل
- معلق
- ایک بے وطن پرندے کی سوانح عمری
- مَیں دیکھتا ہوں۔۔۔
- مجھ سے باتیں کرو
- وہ
- دوسرا شخص
- زیتون کی شاخ
- مایا اور سرمایہ
- دنیا کے نام آخری پیغام
- آزادی
- تم انتظار کرنا
تصانیف
[ترمیم]- سفید گلاب (ناول)
- اندھیرے میں جگنو (ناول)
- قلم قرطاس اور قندیل (ناول)
- میں جناح کا وارث ہوں (ناول)
- اسی کائنات میں کسی جگہ (افسانے)