محکمۂ تعلیم، نیویارک شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
As of 2008 the former Tweed Courthouse serves as the DOE headquarters

محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک (New York City Department of Education) یا نیویارک سٹی ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن نیویارک شہر کی بلدیاتی حکومت کی ایک شاخ ہے جو شہر کے سرکاری اسکولوں کی ناظم ہے- یہ امریکا کا سب سے بڑا اسکولی نظام ہے جس میں 1700 سے زیادہ اسکول اور گیارہ لاکھ سے زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں- محکمہ نیویارک کے تمام بورو کے سرکاری اسکولوں کا ذمہ دار ہے اور اس کی سربراہی نیویارک شہری اسکول چانسلر کرتا ہے- موجودہ چانسلر کا نام ڈینس ایم والکوٹ ہے-

ایلیمینٹری اسکول[ترمیم]