مندرجات کا رخ کریں

مراد ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراد ابراہیم
تفصیل=
تفصیل=

بانگسامورو کے وزیر اعلی
آغاز منصب
22 فروری، 2019ء
صدر روڈریگو دوتیرتے


بونگ بونگ مارکوس

نائب علی سلیمان (منڈانائو)
الباکل جکیری (سولو مجمع الجزائر)
موجیو ہتامان (مسلم منڈانائو میں خود مختار علاقے کے گورنر)
 
بانگسامورو کے کے وزیر برائے تعمیرات عامہ
مدت منصب
26 فروری، 2019ء – 11 نومبر، 2019ء
عہدہ قایم ہوا
ایڈورڈ گویرا
بانگسامورو کے وزیر مالیات
مدت منصب
11 نومبر، 2019ء – 8 فروری، 2022ء
ایڈورڈ گویرا
عبیدہ پاکاسیم
بانگسامورو کی عبوری اتھارٹی پارلیمان کے رکن
آغاز منصب
29 مارچ، 2019ء
معلومات شخصیت
پیدائش 2 مئی 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماگوئنداناؤ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فلپائن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم نوٹرے ڈم یونی ورسٹی، فلپائن
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری Moro National Liberation Front (MNLF)
Moro Islamic Liberation Front (MILF)

احد بلواغ ابراہیم (mdhاحد بلاوݢ ابرحیم (پیدائش: 15 مئی، 1949)، الحاج مراد ابراہیم کے نام سے جانے جاتے ہیں مورو (فلپائن) سیاست دان اور سابقہ باغی لیڈر، فی الوقت مسلم منڈانائو کے بانگسا مورو کے خود مختار علاقے کے وزیر اعلی کے طور پر خدمات انجام دے ریے ہیں۔


مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے موجودہ چیئرمین کے طور پر، جنوبی فلپائن میں مورو علاقائی اور اسلام پسند مسلح گروپ، ابراہیم فلپائن میں بنگسامورو امن عمل میں ایک اہم شخصیت ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Joe Cochrane (5 September 2004)۔ "The Road To Peace"۔ Newsweek۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2014