مورو اسلامی محاذ آزادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مورو اسلامی محاذ آزادی
Moro Islamic Liberation Front
جنوبی فلپائن شورش میں شریک
مورو اسلامی محاذ آزادی کا پرچم
متحرک1978 – 2014* (بطور متحارب گروہ)
نظریاتاسلامی جمہوریت
رہنماہانالحاج مراد ابراہیم
صدر دفترسلطان قدرت، ماگوئنداناؤ
کاروائیوں کے علاقےمینداناؤ، فلپائن
اتحادیملائیشیا کا پرچم حکومت ملائیشیا[1]
فلپائن کا پرچم حکومت فلپائن
مخالفینفلپائن کا پرچم حکومت فلپائن (سابقہ)
ابو سیاف
Bangsamoro Islamic Freedom Fighters
ویب سائٹwww.luwaran.com

مورو اسلامی محاذ آزادی یا مورو اسلامک لبریشن فرنٹ عربی: جبهة تحرير مورو الإسلامية جنوبی فلپائن میں متحرک ایک گروپ ہے جو مینداناؤ اور سولو کے علاقوں میں متحرک ہے۔[2]1977ء میں جب مورو قومی محاذ آزادی کے سربراہ نور میسواری نے فلپائنی حکومت کے ساتھ معاہدہ کی تو اس کی تنظیم سے بہت سے لوگ الگ ہو گئے۔ جنھوں نے ”نئی قیادت“ کے نام سے الگ گروپ بنا لیا۔ جو پہلے قاہرہ (مصر) اور بعد میں لاہور (پاکستان) سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھا۔ بعد میں یہ گروپ جنوبی فلپائن میں مسلح جدوجہد کرنے لگا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Isak Svensson (نومبر 27, 2014)۔ International Mediation Bias and Peacemaking: Taking Sides in Civil Wars۔ Routledge۔ صفحہ: 69–۔ ISBN 978-1-135-10544-0۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2016 
  2. Orlando de Guzman (6 مئی, 2003)۔ "Online Article:The Philippines' MILF rebels, Last accessed 23 اکتوبر 2006"۔ BBC News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 4, 2010