مزمن مسدودی پھیپھڑی مرض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مزمن مسدودی پھیپڑی مرض
NIZAMETANAFUS.PNG
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
آئی سی ڈی-10 J40. - J44., J47.
آئی سی ڈی-9 490 - 496
او ایم آئی ایم 606963
بنیادی معلومات 2672
میڈ لائین پلس 000091
ای میڈیسن med/373 emerg/99
پیشنٹ یو کے مزمن مسدودی پھیپھڑی مرض

مزمن مسدودی پھیپڑی مرض جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسا مرض (امراض) ہوتا ہے کہ جس میں پھیپڑوں میں ہوا کے گذر کی راہیں مسدود ہوجاتی ہیں یا ان میں رکاوٹ آجاتی ہے اور یہ رکاوٹ یا انسداد (اس بیماری میں) عارضی یا وقتی یا نیا نہیں ہوتا بلکہ عرصے سے چلا آرہا ہوتا ہے اور پرانا ہوتا ہے اسی لیۓ اسکو مزمن یعنی chronic کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس مرض کو Chronic obstructive pulmonary disease کہتے ہیں اور اسکا اختصار COPD اختیار کیا جاتا ہے۔ یہ کوئی ایک جداگانہ یا منفرد مرض نہیں ہے بلکہ یوں کہنا بہتر ہوگا کہ یہ ایک کیفیت ہے کہ جو متعدد پھیپڑی امراض میں واقع ہوسکتی ہے جن میں قصباتس (bronchitis) اور نفخ (emphysema) وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

لغتی تعریف[ترمیم]

مزمن مسدودی پھیپڑی مرض ایک ایسا مرض ہے کہ جس میں اکثر ایام میں ایسی حاصلی کھانسی (productive cough) پائی جاتی ہو کہ جو کم از کم دو سال کے عرصے سے چلی آرہی ہو اور جب بھی آتی ہو تو کم و پیش تین ماہ تک جاری رہتی ہو (اگر سخت علاج نا کیا جاۓ اور قصباتس کے دیگر اسباب کو خارج از امکان کیا جاچکا ہو)۔

نگار خانہ[ترمیم]