مسجد فضل
Appearance
فضل مسجد | |
---|---|
فضل مسجد کا داخلی دروازہ | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 51°27′04″N 00°12′27″W / 51.45111°N 0.20750°W |
مذہبی انتساب | احمدیہ |
ملک | مملکت متحدہ |
ویب سائٹ | www.ahmadiyya.org.uk/ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | برصغیر طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 1926 |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مینار | 0 |
فضل مسجد لندن کی پہلی بنی گئی مسجد ہے جو ساؤتھ فیلڈ میں کنگ جارجز پارک کے پہلو میں ہے۔ لندن میں یہ مسجد "لندن مسجد" کے نام سے معروف ہے۔ 1924ء میں مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اس کا سنگ بنیاد رکھا اور 1926ء میں اس مسجد کا آغاز ہوا۔ یہ مسجد برصغیر پاک و ہند کے احمدیوں کے چندہ سے تعمیر ہوئی۔ 1984ء سے اس مسجد کے ساتھ ملحقہ رہائش گاہ میں جماعت احمدیہ کے خلفاء بھی رہائش پزیر تھے۔ چنانچہ اس وقت یہ مسجد جماعت احمدیہ کی مرکزی مسجد کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر مسجد فضل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1926ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- 1926ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارتیں
- 1926ء میں مکمل ہونے والی مساجد
- بیسویں صدی کی مساجد
- گنبد والی مذہبی عمارات و ساخات
- لندن کی مساجد
- 1926ء میں قائم ہونے والی اسلامی تنظیمیں
- انگلستان میں 1926ء کی تاسیسات
- لندن بورو وینڈزورتھ میں سیاحتی مقامات
- لندن بورو وینڈزورتھ میں مذہب
- مملکت متحدہ میں احمدی عبادت گاہیں
- گنبدوں والی مسجد کی عمارتیں