مرزا بشیر الدین محمود احمد
Appearance
(مرزا بشیر الدین محمود سے رجوع مکرر)
مرزا بشیر الدین محمود احمد | |
---|---|
(عربی میں: مرزا بشير الدين محمود أحمد) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جنوری 1889 قادیان، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے |
وفات | 7 نومبر 1965 ربوہ، پنجاب، پاکستان، پاکستان |
(عمر 76 سال)
مدفن | ربوہ |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
زوجہ |
|
اولاد | مرزا طاہر احمد ، مرزا ناصر احمد |
والد | مرزا غلام احمد |
والدہ | نصرت جہاں بیگم |
عملی زندگی | |
پیشہ | مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][2] |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | The Fadl-I-'Umar Foundation |
درستی - ترمیم |
مرزا بشیر الدین محمود (1889ء تا1965ء) جماعت احمدیہ یا قادیانی فرقہ کے بانی مرزا غلام احمد کے سب سے بڑے بیٹے۔ پہلے خلیفہ حکیم نورالدین کے بعد 1914ء میں خلیفہ بنے۔ تقسیم سے پیشتر قادیان ضلع گرداسپور بھارت میں مقیم تھے۔ پاکستان بننے پر لاہور آ گئے اور پھر ربوہ، جھنگ، پاکستان میں آباد ہو گئے۔ وہیں انتقال ہوا۔
تصانیف
- تقاریر و کتب کا مجموعہ انوار العلوم
- خطبات جمعہ و عیدین و نکاح کا مجموعہ خطبات محمود
حوالہ جات
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb127724193 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/252185443
- ↑ http://www.alislam.org/library/mahmood.html