ناصرات الاحمدیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ناصرات الاحمدیہ احمدیہ مسلم جماعت کی سات سے سولہ سال کی عمر کی لڑکیوں کی تنظیم ہے۔

انتظامی ڈھانچہ[ترمیم]

ملکی سطح پر ناصرات الاحمدیہ کی سربراہ سیکرٹری ناصرات اور مقامی سطح پر بھی اس تنظیم کی سربراہ سیکرٹری ناصرات کہلاتی ہے۔

کام میں آسانی کی خاطر ناصرات کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 7سال سے 10 سال کی ناصرات ’’معیار سوم‘‘، 11سال سے 13 سال کی ناصرات ’’معیاردوم‘‘،اور 14سال سے 15 سال کی ناصرات ’’معیاراوّل‘‘،میں شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]