مندرجات کا رخ کریں

مسجد پاشا قاسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد پاشا قاسم
Mosque of Pasha Qasim
مرکز شہر کینڈلماس کنواری مریم کلیسا
Downtown Candlemas Church of the Blessed Virgin Mary
Belvárosi Gyertyaszentelő Boldogasszony-templom
چرچ (مسجد)
مقامپیتش
ملکمجارستان
فرقہرومن کیتھولک
تاریخ
سابقہ ناممسجد پاشا قاسم
سینٹ برتلمائی چرچ
فن تعمیر
سال تعمیرسولہویں صدی
خصوصیات
لمبائی29m
چوڑائی16m
اونچائی23m

مسجد پاشا قاسم (Mosque of Pasha Qasim) (مجاری زبان: Gázi Kászim pasa dzsámija، ترکی زبان: Gazi Kasım Paşa Camii) جو موجودہ وقت میں مرکز شہر کینڈلماس کنواری مریم کلیسا (Downtown Candlemas Church of the Blessed Virgin Mary) (مجاری زبان: Belvárosi Gyertyaszentelő Boldogasszony-templom) ایک رومن کیتھولک چرچ کے طور پر استعمال ہو رہی ہے مجارستان کے شہر پیتش میں واقع ہے۔ مسجد 1660کی دہائی میں اولیاء چلبی نے تعمیر کروائی۔

تصاویر

[ترمیم]