مسعود اختر (سیاست دان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسعود اختر ایک بھارتی سیاست دان اوربھارت اترپردیش کے 17th قانون ساز اسمبلی میں سہارنپور حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے ارکان ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

اختر 18 اپریل 1962 کو اتر پردیش کے سہارنپور ضلع کے بھاؤپور گاؤں میں اپنے والد اسلم کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1986 میں ان کی شادی شمع پروین سے ہوئی۔ وہ ایک علیگ ہیں۔ [1]

اختر اتر پردیش کی 17ویں قانون ساز اسمبلی میں 2017 سے سہارنپور حلقے کی نمائندگی انڈین نیشنل کانگریس کے رکن کی حیثیت سے کر رہے ہیں۔ اس انتخاب میں انھوں نے بہوجن سماج پارٹی کے امیدواو ہراتے ہوئئے 12،324 ووٹوں جیت حاصل کی ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Uttar Pradesh Legislative Assembly (UPLA): Member info"۔ Official Website of Legislative Assembly of Uttar Pradesh۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2020 [مردہ ربط]
  2. "Saharanpur Assembly Constituency Election Result – Legislative Assembly Constituency"۔ resultuniversity.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2020 

مزید دیکھیے[ترمیم]