مشہور جاٹ شخصیات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشہور جٹ شخصیات کی فہرست[ترمیم]

٭ رنجیت سنگھ (مہاراجا رنجیت سنگھ پنجابی سلطنت کے بانی اور پہلے بادشاہ تھے۔)

٭ رائے احمد خاں کھرل(جنگ آزادی کا عظیم جانسار)

٭ بھگت سنگھ(شہید اعظم)

٭ پورس(سکندر اعظم کو شکست فاش دینے والہ عظیم مہاراجا)

٭ چرن سنگھ (بھارت کے پانچویں وزیر اعظم)

٭ چودھری پرویز الٰہی (صابق وزیر اعلیٰ پنجاب پاکستان)

٭ چودھری شجاعت حسین (صابق وزیر اعظم پاکستان)

٭ قمر جاوید باجوہ (صابق آرمی چیف پاکستان)