مطلب بن عبد مناف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مطلب سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مطلب بن عبد مناف
معلومات شخصیت
تاریخ وفات دہائی 510  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
والد عبد مناف بن قصی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ عاتکہ بنت مرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
عبد شمس بن عبد مناف،  عبد العمرو،  نوفل بن عبد مناف،  ہاشم بن عبد مناف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر

مطَلِّب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا عبد المطلب کے چچا اور ھاشم بن عبد مناف کے بھائی اور عبد مناف کے بیٹے تھے۔ انھوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کو پالا تھا۔ ھاشم بن عبد مناف کی وفات کے بعد حضرت عبد المطلب کی والدہ ان کو اپنے والد کے گھر یثرب (مدینہ) لے گئیں تھیں جہاں ان کی پرورش ہوئی۔ جب حضرت عبد المطلب کچھ بڑے ہوئے تو ان کے چچا مطلب بن عبد مناف ان کو مدینہ سے مکہ واپس لے جانے کے لیے آئے۔ جب انہوں نے اپنے بھتیجے کو دیکھا تو آنسو ان کی آنکھوں سے جاری ہو گئے۔ اپنی والدہ سلمیٰ بنت عمرو کی اجازت کے بعد حضرت عبد المطلب اپنے چچا کے ساتھ مکہ آ گئے۔ مگر کچھ ہی عرصہ بعد مطلب بن عبد مناف کی وفات یمن میں ہو گئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سیرت ابن ھشام جلد اول صفحہ 137۔138