مطلب بن عبد مناف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مطلب بن عبد مناف
معلومات شخصیت
تاریخ وفات دہائی 510  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد مناف بن قصی  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ عاتکہ بنت مرہ  ویکی ڈیٹا پر والدہ (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عبد شمس بن عبد مناف، عبد العمرو، نوفل بن عبد مناف، ہاشم بن عبد مناف  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مطَلِّب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا عبد المطلب کے چچا اور ھاشم بن عبد مناف کے بھائی اور عبد مناف کے بیٹے تھے۔ انھوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کو پالا تھا۔ ھاشم بن عبد مناف کی وفات کے بعد حضرت عبد المطلب کی والدہ ان کو اپنے والد کے گھر یثرب (مدینہ) لے گئیں تھیں جہاں ان کی پرورش ہوئی۔ جب حضرت عبد المطلب کچھ بڑے ہوئے تو ان کے چچا مطلب بن عبد مناف ان کو مدینہ سے مکہ واپس لے جانے کے لیے آئے۔ جب انہوں نے اپنے بھتیجے کو دیکھا تو آنسو ان کی آنکھوں سے جاری ہو گئے۔ اپنی والدہ سلمیٰ بنت عمرو کی اجازت کے بعد حضرت عبد المطلب اپنے چچا کے ساتھ مکہ آ گئے۔ مگر کچھ ہی عرصہ بعد مطلب بن عبد مناف کی وفات یمن میں ہو گئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سیرت ابن ھشام جلد اول صفحہ 137۔138