مندرجات کا رخ کریں

مظفرپور جنوبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں اور یونین کونسل
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع میانوالی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مظفرپور جنوبی (انگریزی: Muzafarpur Janubi) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔[1]

تحریر محمد فاروق ٹھیٹھیہ مظفر پورشہر کا فاصلہ ضلع میانوالی سے تقریباً بائیس کلومیٹر ہے اس کی زمین زرخیز ہے لوگ زیادہ تر کاشتکاری کے پیشہ سے منسلک ہیں۔ اس کے شمال سے ایک نہر جس کا نام مہاجر برانچ ہے وہ گزرتی ہے یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ اسکول ہیں یہاں ایک ہسپتال بھی موجود ہے۔ زیادہ آبادی کے اس حامل شہر میں تمام تر مثلاً بجلی ڈاک وغیرہ کی سہولتیں موجود ہیں۔ کندی یہاں کی بڑی قوم شمار کی جاتی ہے دیگر قوموں میں ٹھیٹھیہ عورہ التہ جوڑا وغیرہ شامل ہیں۔ ہردلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت ملک قیصر اقبال ٹھیٹھیہ کا جنم بومی بھی یہی علاقہ ہے۔ لوگ سادہ اور خوش طبع ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Muzafarpur Janubi"