سماجی ذرائع ابلاغ
(معاشرتی ابلاغ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
معاشرتی ابلاغ سے مراد افراد کے درمیان مجازی سماج اور انٹرنیٹ پر تفاعل ہے جو تخلیق، اشتراک اور اطلاعات کے تبادلہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں فیس بک، واٹس ایپ اور ٹوئٹر وغیرہ شامل ہیں۔