معبد نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معبد نام
چینی نام
روایتی چینی 廟號
سادہ چینی 庙号
ویتنامی نام
ویتنامی Miếu hiệu
کوریائی نام
ہانجا 廟號

معبد نام (انگریزی: Temple name) مشرقی ایشیا میں خاص طور پر چین، کوریا اور ویتنام میں عبادت اور دعا کے دوران استعمال کیا جاتا ہے۔ پس مرگ نام اور معبد نام دونوں وفات کے بعد دیے جاتے ہیں تاہم پس مرگ نام عام استعمال کے لیے جنکہ معبد نام خصوصی طور پر عبادت گاہ میں استعمال ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]