مندرجات کا رخ کریں

مفتی عبد الرحیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مفتی عبد الرحیم جامعۃ الرشید کراچی کے سربراہ اور مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کے صدر ہیں۔[1] وہ الغزالی یونیورسٹی کے موجودہ چانسلر بھی ہیں۔

آپ مفتی رشید احمد لدھیانوی کے جانشین و شاگرد ہیں حضرت صوفی سرور صاحب کے خلیفہ مجاز ہیں، حضرت موسی روحانی بازی کے خصوصی متعلقین میں سے ہیں۔[جامعۃ الرشید 1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "مفتی عبدالرحیم نئے تعلیمی بورڈ مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کے صدر مقرر"۔ dunya.com.pk۔ 11 مئی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-12