ملتانی مٹی
ملتانی مٹی (انگریزی: Fuller's earth) ایک قسم کی مٹی ہے۔ اس کا استعمال پرانے زمانے سے بال دھونے وغیرہ کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔ جدید دور میں بھی اسے غسل کرنے، چہرے پر نکھار لانے، وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ جلدی بیماری کو ختم کرنے اور جلد کو ملائم رکھنے میں بہت مددگار ہے۔
برطانیہ میں اسے اون کی صنعت میں استعمال کیا جاتا تھا۔ قدیم دور سے ہی ملتانی مٹی کا استعمال بہتری کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔ بدلتے وقت کے ساتھ ملتانی مٹی کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ جدید دور میں بھی اس کا استعمال خوبصورتی کو سنوارنے اور نکھانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ ملتاني مٹی جلد سے گندگی صاف کرنے کے لیے بہت موثر ہے اور اس میں کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں۔[1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Multani Mitti Benefits For Skin And Hairs - त्वचा और बालों के लिए मुल्तानी मिट्टी के ये फायदे जानते हैं आप? - Amar Ujala
- ↑ "آرکائیو کاپی". 11 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2017.
مزید دیکھیے[ترمیم]
خارجی روابط[ترمیم]
- مٹی: مختلف امراض میں معاونآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jkhealthworld.com (Error: unknown archive URL)
- مٹی کی اقسامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jkhealthworld.com (Error: unknown archive URL)