ملک غلام یاسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملک غلام یاسین تبسم فیصل آباد پاکستان کے رہائشی ہیں۔ شہر کے معروف اور تجربہ کار وکلا میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ آپ نے 2013ء کے الیکشن میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ 71 فیصل آباد سے آل پاکستان مسلم لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا مگر پارٹی کے با ئیکاٹ کی وجہ سے الیکشن سے دست بردار ہو گئے۔ تاہم عوامی خدمت کے جذبہ کی وجہ سے شہر کی سیاست میں سرگرم ہیں۔ Malik Ghulam Yaseen

فائل:Malik Ghulam Yaseen
Malik Ghulam Yaseen