ممباسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ممباسہ سے رجوع مکرر)
  
ممباسا
(انگریزی میں: Mombasa ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ممباسا
ممباسا
پرچم
ممباسا
ممباسا
نشان

تاریخ تاسیس 1593  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک کینیا (12 دسمبر 1963–)[1]
پرتگیزی سلطنت (1593–1698)
پرتگیزی سلطنت (1728–1729)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ممباسا کاؤنٹی  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 4°03′00″S 39°40′00″E / 4.05°S 39.666666666667°E / -4.05; 39.666666666667  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 041  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 186301  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ممباسا ((سواحلی: Mombasa)‏) کینیا کے جنوب مشرق میں بحر ہند کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد بندرگاہ ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے منبسہ کہتے تھے اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ نیروبی کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے 1593ء میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔

1907ء تک یہ کینیا کا دارالحکومت رہا۔

قرون وسطی کے معروف سیاح ابن بطوطہ نے 1331ء میں یہاں کا سفر کیا۔ یہیں سے مسلم جہاز راں احمد ابن ماجد نے 1498ء میں پرتگالی جہاز راں واسکو ڈے گاما کو ہندوستانی بندرگاہ کالی کٹ پہنچایا تھا۔ واسکو ڈے گاما ہی یہاں پہنچنے والے پہلے یورپی باشندے تھے۔ 1698ء سے 1824ء تک یہ زنجبار کے عمانی حکمرانوں کے زیر نگیں رہا۔

نگار خانہ[ترمیم]

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/17471.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ممباسا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ممباسا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2024ء 
  4. http://www.fuzhou.gov.cn/zgfzzt/zjrc/gjyhcs/202201/P020220117351044590058.pdf
  5. https://www4.honolulu.gov/docushare/dsweb/Get/Document-113525/00-148.pdf
  6. http://www.durban.gov.za/City_Services/IGR/sistercities/Documents/mombasa.pdf