مملکت آراکل
Appearance
مملکت آراکل Arakkal Kingdom | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1545–1819 | |||||||||
دار الحکومت | کنور , کنور (اب کنور) | ||||||||
عمومی زبانیں | ملیالم زبان | ||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1545 | ||||||||
• | 1819 | ||||||||
|
مملکت آراکل (انگریزی: Arakkal kingdom) جنوبی ہند کی ریاست کیرلا میں کننور ضلع کے قصبے کنور میں ایک مسلم مملکت تھی۔ بادشاہ کو علی راجہ اور حکمران ملکہ کو آراکل بیوی کہا جاتا تھا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Logan, William (2006). Malabar Manual, Mathrubhumi Books, Calicut. آئی ایس بی این 978-81-8264-046-7