مملکت ضد ابہام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وعدہ

دیگر استعمال لفظ[ترمیم]

  • مملکت اور kingdom کی تلاش یہاں لاتی ہے، اس کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے مملکت (ضدابہام)

علم حیاتیات میں مملکت جانداروں کے درجات (یا علم جماعت بندی) میں ایک انتہائی بالائی درجے کا تصنیفہ (taxon) ہے۔ اور اس تصنیفہ یا درجے کے بعد نیچے کی جانب ؛ حیوانات کی صورت میں قسمہ (Phylum) کا اور نباتات کی صورت میں شعبہ (Division) کا تصنیفہ یا taxon یعنی درجہ آتا ہے جبکہ اس کے بالائی جانب ساحہ (Domain) کا تصنیفہ یا درجہ آتا ہے۔

ساحہ یا ڈومین

مملکت (حیاتیات) یا کنگڈم

قسمہ / شعبہ یا فائیلم

طبقہ یا کلاس

نظام یا آرڈر

خاندان یا فیملی

جنس یا جینس

نوع یا اسپیشیز

مزید دیکھیے[ترمیم]

تمام صفحات جن کے شروع میں "Kingdom"ہے


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔