مملکت ڈالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عظیم لی
Great Li
大理國

937 – 1095
1096 – 1253

ڈالی کا محل وقوع (جامنی) 1142
دارالحکومت ڈالی
مذہب بدھ مت
حکومت بادشاہت
شہنشاہ
 - 937-944 Duan Siping
 - 1081-1094 Duan Zhengming
 - 1096-1108 Duan Zhengchun
 - 1172-1200 Duan Zhixing
 - 1251-1254 Duan Xingzhi
تاریخ
 - قیام 937 937
 - انقلاب منجانب گاو شينگتای 1095
 - دوبارہ قائم 1096
 - مغول سلطنت کی طرف سے خاتمہ 1253 1253
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت ڈالی (Kingdom of Dali) یا عظیم لی (Great Li) (آسان چینی: 大理 国، روایتی چینی: 大理 国؛ پنین: Dàlǐguó) موجودہ چین کے صوبہ یوننان میں مرکوز ایک بائی مملکت تھی۔ اس پر 937ء سے 1253ء تک 22 بادشاہوں نے حکومت کی، اسکے بعد اسے مغول سلطنت نے فتح کر لیا۔ اسکا دارالحکومت ڈالی تھا۔