منگول سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مغول سلطنت سے رجوع مکرر)
منگول سلطنت
Mongol Empire
Ikh Mongol Uls
1206–1368
مقام Mongol Empire
دارالحکومتآورگا
قراقرم[note 1]
دادو[note 2] بیجنگ
مذہب
سماواتیت، بعد میں بدھ مت، اسلام، مسیحیت اور دیگر
حکومتانتخابی بادشاہت
عظیم خان 
• 1206–1227
چنگیز خان
• 1229–1241
اوکتائی خان
• 1246–1248
گیوک خان
• 1251–1259
منگوخان
• 1260–1294
قبلائی خان
• 1333–1370
توغان تیمور خان
مقننہقورولتای
تاریخ 
• 
1206
• وفات چنگیز خان
1227
• مغول امن معاہدہ
1210–1350
• سلطنت کے پارہ سازی
1260–1264
• 
1368
کرنسیسکے درہم، سوخے، کاغذ پیسہ چاو
ماقبل
مابعد
خاماغ مغول
تاتار اتحاد
خوارزم شاہی سلطنت
كارا-خيطان خانیت
جن خاندان
سونگ خاندان
غربی شیا
کیویائی روس
وولگا بلغاریہ
دشت قپچاق
آلانیا
مملکت ڈالی
کیمیک خانیت
خانیت چغتائی
طلائی اردو
ایل خانی
یوآن خاندان
شمالی یوآن خاندان
تیموری سلطنت
موجودہ حصہ
مغول سلطنت کی وسعت۔

منگول سلطنت' تیرھویں اور چودھویں صدیوں میں ایشیا میں قائم کی گئی- یہ سلطنت مشرقی یورپ تک پھیلی ہوئی تھی- 1206 ء میں چنگیز خان نے اپنے آپ کو مغل قوم کا حاکم اعلان کیا- جب وہ 1227میں مرا تو وہ وسطی ایشیا ، شمالی چین اور مشرقی فارس کا کچھ حصه فتح کر چکا تھا - چنگیز خان كے بعد اس کے جانشینوں نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا‎-‎ یہاں تک كے منگول سلطنت مشرقی یورپ سے مغربی ایشیا تک پھیل گئی جس میں مشرق وسطی اور وسطی ایشیا بھی شامل تھے‎-‎

فہرست حکمران مغول سلطنت[ترمیم]

اس عنوان کے لیے مزید پڑھیں، فہرست خاقان مغول

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

حواشی[ترمیم]

  1. The actual foundation of this city did not occur until 1220، and served as the capital of the Mongol Empire as least until 1259.
  2. After the death of Möngke Khan in 1259، there was no single major city in the empire، with Dadu being the capital of the یوآن خاندان from 1272 to 1368.