مندرجات کا رخ کریں

تینگری مت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سماواتیت سے رجوع مکرر)

تینگری مت ایک عقیدہ ہے جس کا آغاز یوریشیائی گیاہستان میں ہوا، جو شمن پرستی اور روحیت پر مبنی ہے۔ عام طور پر تینگری (آسمان کا خدا) اس میں شامل ہے۔ چند محققین کے مطابق، تینگری مت کے معتقدین کے نظر سے زندگی کا مقصد "کائنات سے ہم آہنگی" ہے۔[1]

خان تینگری غروب آفتاب کے وقت پر۔


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. York .M (2018). Pagan Mysticism: Paganism as a World Religion [پاگانی باطنیت: پاگانیت ایک عالمی مذہب کے طور پر] (بزبان انگریزی). Cambridge Scholars Publishing.