ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1. آغاز
2. موضوع
3. معروفیت
4. حوالہ جات
5. مواد
6. اختتام

ویکیپیڈیا کے ساحر تخلیق مضمون میں خوش آمدید! یہ ساحر ویکیپیڈیا میں نیا مضمون تحریر کرنے میں آپ کی مکمل مدد کرے گا۔ مضمون تحریر کرنے سے قبل چھ مراحل مکمل کرلیں، اس کے بعد آپ صفحہ ترمیم میں پہنچ جائیں گے جہاں آپ اپنا مضمون تحریر کرسکتے ہیں۔ ایک مرحلہ مکمل ہوتے ہی دوسرا مرحلہ سامنے ہوگا۔

اگر آپ کو کسی بھی معاملے میں کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو اپنا سوال یہاں تحریر کریں، یا اوپر بائیں جانب موجود راست گفتگو پر کلک کریں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ویکیپیڈیا میں ہر لحاظ سے اطمینان محسوس کریں گے۔

مبادی ترمیم

آپ کو اس امر کی پر زور تجویز دی جاتی ہے کہ آپ ویکیپیڈیا پر اپنا پہلا مضمون تحریر کرنے سے قبل پہلے سے موجود مضامین میں کچھ ترامیم کرلیں۔ ہم اس بات کا انتہائی گہرائی سے جائزه لیتے ہیں کہ مضمون درست ہو، غلط شکل اور معلومات میں تحریر شده مضامین عمومًا حذف کر دئے جاتے ہیں۔

تحریر و تدوین سے متعلق مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں آموختار۔

کیا آپ نیا مضمون تحریر کرنے کے لیے تیار ہیں؟