منصور محی الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منصور محی الدین
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان
ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈاؤ میڈیکل کالج
جامعہ پنسلوانیا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم بی بی ایس اور ڈاکٹر آف میڈیسن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب،  جراح  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر محمد منصور محی الدین ایک پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر اور سرجن ہیں جو سور سے انسان میں دل کی پہلی پیوند کاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔[1]

ڈاکٹر منصور کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے گریجویٹ ہیں۔[2] محمد منصور محی الدین زینو ٹرانسپلانٹیشن ریسرچ میں کارڈیک زینو ٹرانسپلانٹیشن پروگرام کے ڈائریکٹر ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "امریکی شہری کو سؤر کا دل لگا دیا گیا، کارنامہ سرانجام دینے والی ٹیم میں پاکستانی ڈاکٹر بھی شامل" – www.bbc.com سے 
  2. "پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ، انسان میں خنزیر کے دل کی پیوندکاری"۔ jang.com.pk 
  3. "پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نے خنزیر کا دل انسانی جسم میں ٹرانسپلانٹ کردیا - بول نیوز"۔ 11 جنوری، 2022  [مردہ ربط]