منصور یاواش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منصور یاواش
(ترکی میں: Mansur Yavaş ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
میئر انقرہ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
8 اپریل 2019 
منتخب در ترکی بلدیاتی انتخابات، 2019ء  
معلومات شخصیت
پیدائش 23 مئی 1955ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بےپازاری، انقرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی
جمہوری خلق پارٹی (21 دسمبر 2013–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی مکتب حقوق السطانی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منصور یاواش (انگریزی: Mansur Yavaş) ایک ترک وکیل اور سیاست دان ہیں جو اس وقت انقرہ، ترکی کے میئر ہیں، وہ اپریل 2019ء سے اس عہدے پر فائز ہیں۔ وہ 2019ء کے بلدیاتی انتخابات میں ملی اتفاق کے امیدوار کے طور پر منتخب ہوئے تھے، جو ایک اپوزیشن اتحاد ہے جسے جمہوریت خلق پارٹی اور ایی پارٹی نے اتحاد کر کے بنایا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]