مندرجات کا رخ کریں

منطقی عامل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منطق میں، منطقی عامل ایک نشان یا لفظ جو دو یا زیادہ جملوں کو قواعد (گرائمر) (رسمی یا قدرتی زبان ) کے مطابق مربوط کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طرح کہ مرکب جملے کے معنی کا انحصار اصل جملوں پر ہو۔