منہاج العابدین (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منہاج العابدین (کتاب)
(عربی میں: منهاج العابدين ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف امام غزالی سے منسوب
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع تصوف
نوع الطباعہ مجلد

منہاج العابدین ، امام غزالی کی طرف منسوب کردہ تصوف پر ایک کتاب ہے، ممکنہ طور پر یہ ان کی تصنیف کردہ نہیں۔[1]

کتاب کی تلخیص حافظ احمد زینی دحلان مکی نے کی۔ تلخیص کا اردو ترجمہ دعوت اسلامی کے ادارے المدینۃ العلمیہ نے 2016ء میں شائع کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]