منیر ملک (اٹارنی جنرل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منیر ملک (اٹارنی جنرل)
مناصب
پاکستان کے اٹارنی جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 جون 2013  – 14 جنوری 2014 
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منیر اے ملک پاکستان کے اٹارنی جنرل رہے تھے۔ وہ اس منصب کو سنبھالنے کے محض سات مہینے بعد اپنے عہدے سے مستعفی دیا تھا۔ وہ 2007ء میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کی تاریخی وکلا مہم آگے آگے رہے تھے۔ انھیں موجودہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے بھی اپنی مدت کے دوران عہدے پر موجود رہنے کی ہدایت کی تھی۔[1]

وہ اپنے تقرری کے وقت ایسے پہلے ماہر قانون اٹارنی جنرل بنے تھے جو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے مخالف تصور نہیں ہوئے تھے۔[2]


حوالہ جات[ترمیم]