منیشا راجپال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منیشا راجپال
MunishaRajpal.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1973 (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹھان کوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اکیڈمک،  منظر نویس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منیشا مہاجن راج پال ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن کہانی ، اسکرین پلے اور مکالمہ مصنف ہیں۔ راجپال نے بہت سے شو لکھے جن میں "یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے"، "شری"، "ساس بنا سسرال"، "ایک پیکٹ امید"، "دیکھا اک خواب"، "میت ملا دے ربا"، "کاشی۔ اب نہ رہے تیرا کاغذ کورا"، "جوسبن جیانتی لال جوشی کی جوائنٹ فیملی"، "ہم دونوں ہیں الگ الگ" اور سٹار پلس کا ایک ڈراما "یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے" شامل ہیں۔

ٹیلی ویژن[ترمیم]

بحیثیت مصنف
  • ایک پیکٹ امید
  • جوسبن جیانتی لال جوشی کی جوائنٹ فیملی
  • میت ملا دے ربا
  • کاشی۔ اب نہ رہے تیرا کاغذ کورا
  • شری
  • ہم دونوں الگ الگ ہیں
  • ساس بنا سسرال
  • دیکھا ایک خواب
  • یہ عشق ہے
  • یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے (2009 – موجودہ)
  • شوریہ اور انوکھی کی کہانی (2021- موجودہ)

ایوارڈ[ترمیم]

سال ایوارڈ قسم نتیجہ کردار کام نوٹ
2014 اسٹار گلڈ ایوارڈز [1] [2] * [3] بہترین مصنف فاتح کہانی اور مکالمہ مصنف یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے شریک مصنف بھاونا ویاس

حوالہ جات[ترمیم]

 

ذرائع[ترمیم]

  • "دی نیو ورڈزسمتھس - فنانشن ایکسپریس". archive.financialexpress.com. 28 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015. 
  • "عملے کی تفصیل". 30 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2015. 
  • "منیشا راجپال ۔ آئی ایم ڈی بی". imdb.com. اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2015. 
  1. https://awardsbyindianshows.weebly.com/garv-indian-tv-awards.htmls[مردہ ربط]
  2. https://www.missmalini.com/2015/01/12/heres-a-list-of-the-star-guild-award-winners-from-last-night/
  3. www.india.com/entertainment/star-guild-awards-2015-full-winners-list-priyanka-chopra-shahid-kapoor-deepika-padukone-mohit-raina-ronit-roy-win-top-honours-245765/