مورو، پاکستان
ظاہری ہیئت
| مورو | |
|---|---|
| شہر | |
| مورو،سندھ | |
| ملک | پاکستان |
| بلندی | 28 میل (92 فٹ) |
| آبادی (2010) | |
| • کل | 93 486 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| Number of Union councils | 3 |
مورو (سندھی: مورو، ایک شہر ہے جو ضلع نوشہرو فیروز، سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ شہر 3 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔[1] اور یہ سندھ کے بیچ میں واقع ہے 28 m (95 ft) and is 12 کلومیٹر دریائے سندھ سے .[2] مورو کی آبادی تقریباً 93 486 نفوس پر مشتمل ہے[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Tehsils & Unions in the District of Nausheroferoze - Government of Pakistan"۔ 2012-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-10
- ↑ Location of Moro - Falling Rain Genomics
- ↑ http://world-gazetteer.com/wg.php?x=&men=gpro&lng=en&des=wg&geo=-172&srt=pnan&col=abcdefghinoq&msz=1500&pt=c&va=&geo=420036799[مردہ ربط]