تبادلۂ خیال صارف:مھتاب احمد پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

یہ خوش آئند بات ہے اس عید کے ساتھ ہی ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن نے آپ کی گراں قدر خدمات کی وجہ سے ایک اعزازی ٹی شرٹ منظور کیا ہے۔ میری طرف سے آپ کو بے حد مبارکباد!

مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہت شکریہ مزمل بھائی، کیا آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ یہ شرٹ مجھے کیسے ملیگا. مجھے کہا کیا ہے کی ای میل کی جائے لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا تین چار دن ہوگئے ہیں. رہنمائی فرمائیے.

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آج تک مجھے کوئی شے تو ان لوگوں نے نہیں بھیجی۔ تاہم ویکیمینیا کے دوران میں نے دستخط شدہ دستاویزات کی درخواست کی تھی۔ مجھے ڈی ایچ ایل کوریئر کے ذریعے وہ دستاویزات ایک مہربند لفافے میں ملے تھے۔ درخواست کرنے اور بھیجنے کے بیچ کوئی دس بارہ دن لگے تھے۔

مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہت شکریہ، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے.

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جو بھی ہوگا، خیر ہی ہوگا اور اچھی بات یہ ہے کہ کچھ حاصل ضرور ہوگا، انشاءاللہ

"مبارکباد" کا جواب دیں