تبادلۂ خیال صارف:مھتاب احمد پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

انگریزی ویکی کے صارف بومر وئیل سے خائف ہونے یا الجھنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ ان کے تحریر کردہ تمام مضامین سوائے ایک کے حذف ہیں۔ وہ صرف گزر وقت کے لیے دوسروں کو ڈراتے اور دھمکاتے رہتے ہیں۔

مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ محترم۔ یہ بلا تو بغیر کسی ثبوت گلے پڑگئی ہے۔ آپ کی کی ہوئی کوششوں پر آپ کا مشکور ہوں۔

"بومر وئیل" کا جواب دیں