تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

ٹائیگر ترمیمی مہم اور ایک لفظی مضامین کی اصلاح

1
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالمی جناب، آداب۔ ٹائیگر ترمیمی مہم میں آپ کے گراں قدر تعاون کا شکریہ ۔ یہ اردو ویکی کے لیے کسی قیمتی اثاثہ سے کم نہیں ہے۔ تاہم ایک تجویز یہ بھی ہے کہ آپ اپنے چند مضامین میں کچھ اضافہ فرما دیں جن میں یا تو ایک اردو یا انگریزی لفظ ہی ہیں، یا اس کے ساتھ کچھ سانچے ہیں۔ مثلٓا مالیاتی ہندسیات، صنعتی طرزیات، کاروباری معلومیات، بحری ہندسیات، وغیرہ۔ مکمل فہرست آپ یہاں پر تلاش کر سکتے ہیں۔

"ٹائیگر ترمیمی مہم اور ایک لفظی مضامین کی اصلاح" کا جواب دیں