تبادلۂ خیال صارف:Mohibalvi/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم Vfhe4sctb0oxtmhe صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں!
Mohibalvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس حوالے سے نظامت کی بات ہوئی تھی۔ کیا مجھے ناظم بنا دیا گیا ہے؟

یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مضمون کہاں جمع کرانا ہے؟

Mohibalvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)
یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سب کچھ کرنے اور آرٹیکل کا نام لکھنے کے بعد لکھا آتا ہے کہ article not found اور اس کے بعد بیک کی آپشن ہے۔ مزید کوئی آپشن نہیں آتی۔

Mohibalvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نوشی گیلانی تو شامل ہونے کے بعد قبول بھی ہو گیا ہے۔

یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

دراصل بہت عرصہ بعد مضمون لکھا ہے تو کافی کچھ بھول چکی ہوں۔

یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نجیبہ عارف والے مضمون میں کچھ بہتری کرنا چاہ رہی ہوں لیکن ترمیم کی آپشن نہیں مل رہی/

Mohibalvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ماخذی ترمیم کی بجائے بصری ترمیم کریں۔

یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس کے پہلے پیراگراف کی ترمیم کا آپشن نہیں ہے۔

Mohibalvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ماخذی ترمیم سے ترمیم کریں پہلے اور اس میں == کے استعمال سے سرخیاں بنائیں۔ مثلاً

ابتدائی تعلیم

"ویکی محبوب خواتین، 2020ء" کا جواب دیں