تبادلۂ خیال صارف:محمد ذیشان خان پر موضوع

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب! ذی شان صاحب! خیر مطلوب۔۔۔۔ سنجری

محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب سنجری صاحب !


معاشی مصروفیات کی وجہ سے ویکیپیڈیا پر وقت نہیں دے پارہا ہوں۔


آپ سنائیں ! آپ نے مجھے یاد کیا۔۔۔۔۔ کوئی حکم؟

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

خاکسار دفتری معاملات میں الجھا رہا۔ اب لاک داؤن کی بدولت کچھ وقت ملا ہے۔ آپ پاکستان کے کس حصہ میں رہتے ہیں؟ دعا ہے کہ آپ بخیر ہوں۔

محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی ، میں کراچی میں رہتا ہوں۔

یہاں بھی لاک ڈاؤن ہے، مگر دفتر جانا بھی ضروری ہے۔


Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کس محمکہ سے وابسطہ ہیں؟

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

خا کسار کیرلاکی سنسکرت یونیورسٹی میں ملیالی (جن کی مادری زبان ملیالم ہے)بچوں کو اردو پڑھاتا ہوں۔بھارت میں ہر ہر ریاست کی ایک الگ علاقائی زبان رائج ہے ۔ سر دست کیرالا میں ہوں ۔ لیکن ہوں ریاست آندھرا پردیس کا جہاں تلگو زبان رائج ہے۔ اس اعتبار سے اردو ، تلگو، ملیالم واقفیت ہے۔رہی بات ہندی کی تو وہ بس اردو ہی ہے لیکن دیوا ناگری رسم الخط (سنسکرت والی) میں لکھی جاتی ہے۔انگریزی کے علاوہ فارسی اورعربی سے شد بد ہے۔۔۔۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اب خواہش ہے پشتو اور پنجابی میں شد بد حاصل ہو۔۔۔

محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب میں ایک صحافتی ادارے سے وابستہ ہوں، اس لیے لاک ڈاؤن میں بھی کام جاری ہے۔


اردو کے علاوہ ہندی یعنی دیوا ناگری رسم الخط سے خوب واقفیت ہے پڑھ بھی لیتا ہوں اور سمجھ بھی، انگریزی اور عربی سے بھی شد بد ہے، اور کئی زبانوں کے رسم الخط سے رسمی واقفیت ہے۔

جہاں تک آپ کی زبان تیلگو کی بات ہے، اسے سیکھنے کی خواہش ہے۔۔۔ اسے سیکھنے کے کوئی طریقہ ہو تو ضرور مطلع کیجیے گا۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آج کل کوئی بھی زبان آن لائن سکیھی جا سکتی ہے۔ آپ پہلے آن لائن چیک کر لیں۔ شک ہو تو یہاں بات ہو سکتی ہے۔ تقریباً ہندی ہی کے حروف تہجی رہیں گے۔

محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

رمضان مبارک! امید کہ وقت نکال کر تلگو کی جانب توجہ دے رہے ہوں گے۔

"آداب! ذی شان صاحب!ً خیر مطلوب۔ سنجری" کا جواب دیں