تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اردو، سندھی، پنجابی اعداد

سلام

طاہر صاحب آپ سے کچھ معلومات درکار ہیں ، اردو اور سندھی ویکی پر اردو سندھی اعداد صحیح اردو شکل میں نظر آتے ہیں جبکہپنجابی ویکی پر یہ اعداد فارسی شکل میں نظر آتے ہیں کیا کیا جائے کہ پنجابی ویکی پر بھی اعداد اردو اور سندھی ویکی کی طرح نظر آئیں (خاص طور پر ۷، ۶، ۴ ) ۔

شکریہ:

"اردو اعداد" کا جواب دیں