تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

شہید امجد عنایت جنجوعہ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بھاٹہ

5
Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ میں نے اپنے گاؤں کے سکول کے بارے میں لکھا۔ محترم طاہر MQصاحب سراے نورنگ کے صفحے کے بارے میں حقیقی اور سچی تاریخ ہم نے لکھی. آپ فورا حذف کر دیتے ہیں. حالانکہ درجنوں مستند حوالہ جات بھی پیش کر دیتے ہیں. آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ کیوں حذف کر رہے ہیں. اور کونسی معلومات یا حصہآپ کو غلط یا بے بنیاد لگتی ہیں؟؟ آپ سے جلد ایک مدلل جواب سننے کا انتظار ہے

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ نے لکھا " اس سکول کی بنیاد 1892ء میں رکھی گئی"

اس کا حوالہ دکھا دیں صفحہ بحال کر دیا جائے گا۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مدرسہ العلوم مسلمان ہند کی بنیاد 1875ء میں رکھی گئی جو بعد میں "محمدن اینگلو اورینٹل کالج" بنا 1878میں انٹرمیڈیت کلاسز اور 1881 میں بی کی کلاسز کا آغاز ہوا۔ کیا یہ ادارہ اس کا ہم عصر ہے؟

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جس کتاب سے حوالہ لیا ہے اس کی تصویر آپ کو بھیجنا چاہتا ہوں۔ تصویر کیسے بھیجوں؟

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جس کتاب سے حوالہ لیا ہے اس کی تصویر آپ کو بھیجنا چاہتا ہوں۔ تصویر کیسے بھیجوں؟

"شہید امجد عنایت جنجوعہ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بھاٹہ" کا جواب دیں