تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ میں نے اپنے گاؤں کے سکول کے بارے میں لکھا۔ محترم طاہر MQصاحب گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاٹہ کے صفحے کے بارے میں حقیقی اور سچی تاریخ لکھی ہے۔ آپ فورا حذف کر دیتے ہیں ۔ آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ کیوں حذف کر رہے ہیں. اور کونسی معلومات یا حصہ آپ کو غلط یا بے بنیاد لگتی ہیں؟؟ آپ سے جلد ایک مدلل جواب سننے کا انتظار ہے

"گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاٹہ" کا جواب دیں