اسلام علیکم جناب طاہر صاحب
گزارش ہے کہ علامہ سید محمد قاسم گیلانی والے مضمون کو بحال کیا جائے ۔اگر اس میں کسی قسم کی کمی ہے تو براہ کرم رہنمائی فرمادیجئے ۔ شکریہ
رابطہ 03355785985 whatsapp
اسلام علیکم جناب طاہر صاحب
گزارش ہے کہ علامہ سید محمد قاسم گیلانی والے مضمون کو بحال کیا جائے ۔اگر اس میں کسی قسم کی کمی ہے تو براہ کرم رہنمائی فرمادیجئے ۔ شکریہ
رابطہ 03355785985 whatsapp
ویکیپیڈیا پر کسی شخصیت کے مضمون کے لیے اس کا معروف ہونا ضروری ہے
دیکھیے ویکیپیڈیا:معروفیت
اس شخصیت کی معروفیت سوشل پر موجود ہے۔ اس کا حل بتائیں جزاکم اللہ
سوشل میڈیا اور بلاگ وغیرہ نہیں۔ کم از کم ملکی یا بین الاقوامی طور پر معروف ہو جس کے بارے میں مستند ذرائع ابلاغ میں معلومات موجود ہوں۔
آپ پہلے جانچ پڑتال و تحقیق کرلیں اس کے بعد معروف و غیر معروف کا فیصلہ کریں۔
تمام حوالہ جات موجود ہیں صاحب بحال کریں آپ کو ہر بات کا مستند حوالہ ملے گا عین نوازش ہوگی