مونیکا علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مونیکا علی
Monica Ali Frankfurter Buchmesse 2009.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1967 (52 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ[3]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ[4]
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی واڈھم کالج، اوکسفرڈ
جامعہ مڈلسیکس  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ، ناول نگار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[5]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

مونیکا علی بنگلہ دیشی نژاد برطانوی مصنفہ ہے۔ بنگلہ دیش میں پیدا ہوئیں تین سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ برطانیہ منتقل ہوئیں۔ اپنی ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ اور اب بھی وہیں پر رہائش پزیر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت ان کا شہرہ آفاق ناول برک لین ہے۔ ان کے اس ناول 2003ء میں بکر پرائز کے لیے نامزد کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ali-monica — بنام: Monica Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. اجازت نامہ: CC0
  4. https://libris.kb.se/katalogisering/khw0514313n6vdq — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145643280 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ