مندرجات کا رخ کریں

موڈرنا کووڈ-19 ویکسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موڈرنا کووڈ-19 ویکسین
INN: elasomeran
Vials of the Moderna COVID-19 vaccine
ویکسین
Target diseaseسارس کووی 2
Type?
طبی معلومات
تلفظ/məˈd[invalid input: 'ɜ:r']nə/ mə-DUR-nə[1]
تجارتی نامSpikevax[2]
اے ایچ ایف ایس/Drugs.comMultum Consumer Information
MedlinePlusa621002
معلومات
راستےIntramuscular
اے ٹی سی رمز
  • None
قانونی حیثیت
قانونی حیثیتSchedule D; Authorized by interim order (كندا) Marketing authorization granted (المملكة المتحدة) Standing Order; Unapproved (الولايات المتحدة) Conditional marketing authorization granted (الاتحاد الأوروبي) Full list : List of Moderna COVID-19 vaccine authorizations
شناخت کنندہ
مترادفاتmRNA-1273, CX-024414, COVID-19 mRNA Vaccine Moderna, TAK-919, Moderna COVID‑19 Vaccine, COVID‑19 Vaccine Moderna, COVID-19 Vaccine Moderna Intramuscular Injection,[3]
ڈرگ بنک
یو این آئی آئی
کے ای جی جی

موڈرنا کووڈ-19 ویکسین (انگریزی: Moderna COVID-19 vaccine) (پی آئی این این: elasomeran[4]) ، رمزی نام ایم آر این اے-1273 اور برانڈ نام اسپائیکویکس (Spikevax) کے تحت فروخت ہوتی ہے ایک کووڈ-19 ویکسین ہے جسے موڈرنا، الرجی اور متعدی امراض کا امریکی قومی ادارے (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈانفیکشسڈزیزز) اور بائیو میڈیکل ایڈوانسڈ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تیار کیا ہے۔ یہ 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں میں سارس کووی 2 جس سے کورونا وائرس کا مرض ہوتا ہے، کی وبا کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [5][2] اسے دو 0.5 ملی لٹر کی خوراکوں میں عضلاتی انجکشن کے ذریعے 29 دن کے وقفے سے استعمال کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ [6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Moderna (23 اکتوبر 2019)۔ mRNA-3704 and Methylmalonic Acidemia (Video)۔ YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-19
  2. 1 2
  3. "Takeda Announces Approval of Moderna's COVID-19 Vaccine in Japan" (Press release)۔ Takeda۔ 21 مئی 2021
  4. "TGA grants provisional determination for the Moderna COVID-19 vaccine, Elasomeran"۔ Therapeutic Goods Administration (TGA) (Press release)۔ 24 جون 2021۔ 2021-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-29

  5. "Moderna COVID-19 Vaccine"۔ Dosing & Administration۔ Infectious Diseases Society of America۔ 4 جنوری 2021۔ 2020-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-05